آئندہ کو

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - آنے والے وقت کے لیے، پھر یا آگے چل کر۔ "جو مکان بن چکے ہیں ان کو ڈھا دو آئندہ کو ممانعت کا حکم سنا دو۔"      ( عود ہندی، ١٨٥٩ء، ١١٩ )

اشتقاق

فارسی سے اردو میں ماخوذ متعلق فعل 'آئندہ' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ حرفِ ربط 'کو' بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور ١٨٥٩ء کو "عودہندی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آنے والے وقت کے لیے، پھر یا آگے چل کر۔ "جو مکان بن چکے ہیں ان کو ڈھا دو آئندہ کو ممانعت کا حکم سنا دو۔"      ( عود ہندی، ١٨٥٩ء، ١١٩ )